الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس تقریب میں باجہ ہو اس میں کھانا

سوال

اگر مسلمان کے یہاں شادی لڑکا یا لڑکی کی ہو اور اس کے یہاں شادی میں باجہ وغیرہ ہو یا لاؤڈ اسپیکر بج رہا ہو وغیرہ اور وہ دعوت کھانے کی کرے، تو کیا اس کے یہاں سے کھانا منگا کر اپنے گھر میں کھانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

یہاں ایسا کرنے سے ناجائز مجلس میں شرکت سے تو حفاظت ہو جائے گی، مگر مقتدی کو اپنے مکان پر بھی نہیں منگانا چاہئے، اس میں اصلاح کی توقع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو