الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طعام مشرک

سوال

مشرک کے ساتھ کھانا کھانا، جھوٹا پانی پینا، اس کے ہاتھ کی پکی ہوئی روٹی شیرینی وغیرہ کھانا کیسا ہے؟ حالانکہ عالمگیری میں درست لکھا ہے، اور کافر کا پسینہ فقہاء نے پاک لکھا ہے؟

جواب

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کافر کو ہاتھ بھی لگایا ہے، کافر کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا بھی نوش فرمایا ہے، (آخر زہر کس نے دیا تھا) کافر کے ہاتھ کا بنا ہوا کپڑا بھی پہنا ہے، جب تک کسی ناپاکی کا علم نہ ہو یہ سب چیزیں پاک اور درست ہیں، اگرچہ افضل مسلمان کی چیز کا استعمال کرنا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو