الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زنا کی خصلت والی لڑکیوں کے ہاتھ کا کھانا

سوال

زید کے گھر میں دولڑکی ہیں، اور دونوں کی خصلت زنا کی ہے، خواہ زنا کے ذریعہ روپیہ کمائیں یا نہ کمائیں، ایسے گھروں میں یا ان دولڑکیوں کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

اس کمینہ اور خبیث خصلت کی وجہ سے ان کا پکا ہوا کھانا نجس یا حرام نہیں ہوتا، البتہ اسکا انتظام ضروری ہے، اگر انکی شادی نہیں ہوئی، اس وجہ سے یہ حرکت ہوتی ہے، تو جلد از جلد شادی کر دی جائے، اگر شادی ہوگئی ہے، مگر رخصتی نہیں ہوئی ہے، تو جلد از جلد انکو شوہر کے مکان پر بھیج دیا جائے، انکی صحبت سے دوسری لڑکیاں بھی آس پاس کی خراب ہونگی، لڑکے بھی خراب ہونگے، سب معاشرہ گندا ہو جائیگا،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو