شراب نوش کے ساتھ کھانا پینا
سوال
اگر کوئی مسلمان شرابی ہو تو اس کیساتھ کھانا پینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر ایک ہی پیالہ میں کھایا جائے تو کیسا ہے؟
جواب
اگر شراب اس کے ہاتھ ومنہ پر نہ لگی ہو تو اس کے ساتھ کھانے میں مضائقہ نہیں، اگر اس کی اصلاح ساتھ نہ کھانے سے متوقع ہو تو ساتھ نہ کھائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔