بے نمازی عورت کا پکایا ہوا کھانا
سوال
اگر کوئی عورت نماز نہ پڑ ہے تو اس کے ہاتھ کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
درست ہے، البتہ اگر اس کو تنبیہ مقصود ہو تو نہ کھائے، اگر وہ پاکی کا اہتمام نہیں کرتی، اور ناپاکی میں ملوث رہتی ہے، تو نہ کھانا احوط ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔