الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طعام الرياء

سوال

جو شخص فخر و نام آوری کی نیت سے برادری کو پلاؤ زردہ وغیرہ کھلائے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

یہ کھانا ریا کاری ہے، اور فخر ہے، لہذا سخت گناہ ہے، اس سے توبہ لازم ہے۔ اے ایمان والو تم احسان جتلا کر یا ایذا پہنچا کر اپنی خیرات کو برباد مت کرو، جس طرح وہ شخص جو اپنا مال خرچ کرتا ہے، لوگوں کو دکھلانے کی غرض سے اور ایمان نہیں رکھتا اللہ پر اور یوم قیامت پر۔ (بیان القرآن)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو