آوارہ عورت کے گھر کا کھانا
سوال
ایک عورت آوارہ پھرتی ہے، کوئی شرم و حیا اس کو نہیں ہے، اسی طرح اس کا شوہر بھی ہے، وہ بھی آوارہ ہے، تو اس کے یہاں کھانا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر اس کے پاس حلال اور پاک مال ہے تو آوارگی اور غنڈہ پن کی وجہ سے وہ حرام اور ناپاک نہیں ہوگا، لیکن اگر کوئی شخص اسی مقصد سے اس کے یہاں کھانے سے انکار کر دے کہ اس کی اصلاح ہو جائے، تو ٹھیک ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔