الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گڑیا اور تصویر بیچنے والے کے یہاں کھانا

سوال

جو شخص گڑیا یا تصویریں فروخت کرتے ہوں، تو ان کے یہاں کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جس کے پاس گڑیوں اور تصویروں کی صرف ناجائز آمدنی ہے، اس کے گھر کا کھانا ناجائز ہے، البتہ وہ اگر حلال آمدنی سے (قرض وغیرہ لیکر) کھلائے تو جائز ہے، مقتدا کو پھر بھی احتیاط کی ضرورت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو