الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کرتہ کے نیچے ہاتھ نکال کر کھانا کھانا

سوال

چادر اوڑھنے کا جو طریقہ ہے اس حالت میں چادر کے نیچے سے ہاتھ نکال کر کھانا کھانا درست ہے یا نہیں، اگر اس میں قباحت و کراہت تنزیہہ کسی قسم کی ہو تو صراحۃً بحوالہ کتب جواب عنایت ہو، اسی طرح اگر کرتہ اتنا لمبا و چوڑا کہ چادر کی طرح ہے، بعض علاقوں میں اس کا دستور ہے کہ اگر اس کو کاندھے پر لپیٹ کر رکھدے تو چادر کی طرح ہوتا ہے، اور جب اس کو نیچے اتار دے تو کرتہ کی طرح ہو جاتا ہے، کیا اس کے نیچے سے ہاتھ نکال کر کھانا کھا سکتا ہے از روئے شرع کوئی قباحت و کراہت ہے یا نہیں؟

جواب

چادر کے نیچے سے ہاتھ نکال کر کھانا درست ہے کرتے کے نیچے سے بھی درست ہے، اس کا لحاظ ہر حال میں چاہئے کہ ستر نہ کھلنے پائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو