الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نابالغ کے مال سے کچھ کھانا تربیت کے لئے

سوال

باپ نے اپنے بچہ کو چار آنے دیئے بچہ بازار سے کوئی چیز کھانے پینے کی لے آیا، تو ماں باپ یا بھائی وغیرہ اس چیز میں سے کچھ لے کر کھائیں تو درست ہے یا نہیں؟

جواب

جب نابالغ بچہ کو پیسہ دیدیئے اور وہ کوئی چیز بازار سے خرید کر لے آیا تو ماں باپ بھائی بہن کو اس سے محض اپنی خواہش سے لے کر کھانا نہیں چاہئے، البتہ اس کی تربیت کی نیت سے کہ اس کو عادت ہو جائے کہ وہ تنہاء نہ کھائے بلکہ سب کو کھلایا بھی کرے، اس کو نصیحت کرنی چاہئے کہ وہ تقسیم کر کے خود بھی کھائے اور جتنی مقدار اس نے جس کو دی ہے، دوسرے وقت اسی انداز سے وہ بھی اس کو دیدیا اور کھلا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو