کھانے پر پھونک مار کر کھانا
سوال
کھانے کی چیزوں پر پھونک مارنا مکروہ ہے یا نہیں؟
جواب
گرم کھانے پر پھونک مار کر کھانا خلاف ادب ہے، ذرا صبر کرنا چاہئے، تاکہ زیادہ گرم نہ ہو، اور سہولت سے کھایا جا سکے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔