الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کچی پیاز کھانے میں ملا کر کھانا

سوال

ہمارے یہاں پیاز چٹنی میں ملا کر کھایا کرتے ہیں، کیا اس طرح سے کچی پیاز چٹنی میں ملا کر کھانا درست ہے، یا پکا کر ہی کھانا چاہئے؟

جواب

اس طرح کھانا بھی حرام نہیں لیکن یہ کہ اس سے صفائی ضروری ہے، مسجد میں اسی حالت میں جانا کہ پیاز وغیرہ کی بد بو ساتھ ہو منع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو