الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کھانے کے بعد برتن کو دھو کر پینا

سوال

ایک ضیافت میں کھانے سے فارغ ہو کر چند بزرگوں نے اپنی کھائی ہوئی رکابی کو دھو کر خود پی لیا، چند لوگوں نے اس پر اعتراض کیا کہ کراہت سے خالی نہیں، کیا یہ فعل واقعی کراہت کے قابل ہے؟

جواب

بعض حضرات جو کہ اللہ کے رزق کی زیادہ قدر کرتے ہیں، وہ اس نیت سے کہ رکابی میں جو حصہ لگا ہوا ہے، وہ بھی ضائع نہ ہو، اس کو دھو کر پی لیتے ہیں، برتن صاف کرنے کی تاکید حدیث شریف میں آئی ہے، اور وہ یہ کہ جو شخص برتن کو صاف کرتا ہے، برتن اس کے لئے دعا دیتا ہے، کہ اللہ پاک تجھے گناہوں سے اسی طرح صاف کر دے، جس طرح تو نے مجھے صاف کیا ہے، اس خیال سے بھی دھو کر پی لیتے ہیں، اگر کوئی بزرگ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو