کھانے کے برتن میں ہاتھ دھو کر اس پانی کو پینا
سوال
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھانا کھانے کے بعد برتن میں ہاتھ دھو کر دھوئے ہوئے پانی کو پی لیتے تھے، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
جواب
میری نظر سے کوئی ایسی حدیث نہیں گذری جس میں یہ ہو کہ حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کھانا کھا کر اس برتن میں ہاتھ دھو کر اسی دھوئے ہوئے پانی کو پی لیا کرتے تھے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔