گوشت کا دھونا
سوال
ذبح کے بعد جو گوشت جانور سے علیحدہ کیا جاتا ہے کیا اس کو پاک کر کے پکانا چاہئے کیونکہ اس میں کچھ خون کا اثر ہوتا ہے، اور خون ناپاک ہوتا ہے؟
جواب
اس کے دھونے کی ضرورت نہیں، وہ ناپاک نہیں۔ طحطاوی ص ۸۳/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔