کھانے کے لئے بلانے پر بارک اللہ کہنا
سوال
کھانا کھانے والے کو بارک اللہ کہہ کر جواب دینا جو متعارف ہے، اس کا ثبوت کہاں ہے؟
جواب
عن عبد الله رضى الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم اذا دعى احدكم فليجب فان كان مفطرا فليا كل وان كان صائماً دعاله بالبركة (عمل اليوم والليلة ص ۱۳۱) کھانے کیلئے بلانیوالے کے جواب میں عدم اکل کی صورت میں باركَ اللهُ لَنَا وَلَكُم کہنا اس حدیث شریف سے ماخوذ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔