الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کھانے کے بعد کیا مٹھائی کھانا سنت ہے

سوال

عوام الناس میں مشہور ہے کہ کھانا کھانے کے بعد میٹھائی کھانا سنت ہے، یہ کہاں تک درست ہے، کیا اس کی کوئی اصل ہے؟

جواب

حدیث میں آتا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھا پسند تھا، اور زیادہ کھانا تو یہی ہوتا تھا، کہ کھجور کھالی، پانی پی لیا، کئی کئی وقت کھجور کی نوبت بھی نہیں آتی تھی، شکم مبارک پر پتھر باندھتے تھے، تین تین چاند نظر آتے تھے کہ گھر میں آگ نہیں سلگتی تھی، کبھی گوشت آگیا، تو آگ سلگنے کی نوبت آتی، کبھی صرف دودھ ہی پی لیا، اس میں شکر نہیں ہوتی تھی، حق تعالیٰ نے فرمایا تھا کہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو