الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کھانا کھاتے وقت چار پائی کی کس جانب بیٹھے

سوال

زید کہتا ہے کہ چار پائی پر بیٹھ کر پائنتی کی طرف بیٹھ کر کھانا چاہئے، جو لوگ سرہانے بیٹھ جاتے ہیں، ان کا منہ پائنتی کی طرف ہوتا ہے، لہذا یہ رزق کی توہین ہے، سو اس طرح کھانا نا جائز ہے، کیا زید کا خیال ٹھیک ہے؟

جواب

یہ چیز عرفاً کھانے کی توہین نہیں سمجھی جاتی، اس لئے اس کو نا جائز کہنا صحیح نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو