کھانے کے بعد کلی کا پانی پینا
سوال
کھانے کے بعد کلی کرنے والا منہ کا پانی پی سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
اگر منہ میں کھانے کے اجزا موجود ہیں اور آدمی یہ چاہے کہ وہ اجزاء ضائع نہ ہوں، اس نیت سے وہ پانی پی لے تو یہ نیت اور عمل درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔