الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لوٹے کا پانی چلو بنا کر پینے کا طریقہ

سوال

مٹی کے لوٹے میں پانی بھرا ہوا ہے، ایک شخص اس لوٹے کو داہنے ہاتھ سے اٹھا کر بائیں ہاتھ کو بطور چلو استعمال کرتا ہے، تو یہ عمل طرز سنت داہنے ہاتھ سے پانی پینے میں شمار ہو گا یا بائیں ہاتھ سے؟

جواب

اگر چلو سے پانی پینا ہو تو داہنے ہاتھ سے چلو لے کر پینا چاہئے، بائیں ہاتھ سے لوٹا اٹھا کر داہنے ہاتھ میں ڈال کر پیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو