الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضور ﷺ کو حاضر وناظر جاننا

سوال

حضور اکرم ﷺ حاضر وناظر ہیں یا نہیں کہنے والا کہتا ہے کہ تشہد میں بھی حاضر کا صیغہ ہے۔ یہ مجہول ہے کیا حضور دوران نماز حاضر ہیں اگر نہیں تو غائب کا صیغہ کیوں نہیں ہے۔ میں نے کہا کہ یہ شب معراج کی یادگار کے طور پر ہے اس میں یاء حرف نداء محذوف بھی ہے یا ایها النبی تھا یہ اللہ کا کلام ہے جسے ہم لوگ صرف دہراتے ہیں اس کے جواب میں حضور ﷺ نے السلام علينا وعلى عباد الله الصالحین کہا تھا۔

جواب

قرآن کریم میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن کو بحیثیت نقل پڑھا جاتا ہے جیسے وانا اول المسلمین اس کو کوئی شخص بھی یہ سمجھ کر نہیں پڑھتا کہ وہ سب سے پہلا مسلمان ہے لیکن قرآن پاک میں یہ لفظ جس طرح وارد ہوا ہے اسی طرح پڑھا جاتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو