الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بریلوی مکتب فکر کی طرف سے اکابر علماء دیو بند اور تبلیغی جماعت پر اعتراضات اور ان کے جوابات

سوال

حضرت مہتمم صاحب دامت برکاتہم۔ گذارش یہ ہے کہ بریلی سے تبلیغی جماعت اور اکابر علماء دیوبند پر کچھ اعتراضات اور اس سلسلہ میں سوالات آئے ہوئے ہیں جن کا ترجمہ عربی میں پیش خدمت ہے۔ براہ کرم مولانا ارشاد احمد صاحب کے ذریعہ دارالعلوم دیو بند سے ان کے جوابات لکھوادیجئے۔ وهو هذا۔ (۱) بس یہ تسلیم نہیں کروں گا کہ خدائے تعالیٰ کو جھوٹ بولنا محال ہے۔ ایک روزہ ص ۱۴۵ (۲) ایسا کہنا بدعت ہے کہ خدا کو مکان وجہات سے پرہیز ہے۔ اور مؤمن لوگ خدا کو بہشت میں بلا مکان وجہات دیکھیں گے (ارضاء الحق ص ۳۵) (۳)

جواب

سوال نامہ میں عربی واردو ہر دو قسم کی عبارتیں بصورت اعتراض برائے جواب موجود ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ معترض دونوں زبانوں پر عبور رکھتے ہیں اور دونوں کو سمجھتے ہیں۔ نیز جن کتب پر اعتراضات ہیں وہ اردو میں ہیں۔ اس لئے مناسب یہی معلوم ہوا کہ جوابات اردو میں تحریر کئے جائیں۔ فاقول وبالله التوفيق وهو خير رفيق۔ (۱) تبلیغی جماعت جس کا مرکز نظام الدین دہلی میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو