بریلوی کی نماز دیو بندیوں کے پیچھے کیوں نہیں
سوال
(۱) جب چاروں امام صحیح ہیں تو دیو بندی کے پیچھے بریلوی کی نماز کیوں نہیں ہوتی؟
جواب
(۱) یہ اختلاف ایسا نہیں جیسا شافعیہ حنفیہ کا اختلاف ہوتا ہے بلکہ بریلوی لوگ حضرات علماء دیو بند کو بلکہ اپنے سوا تمام ہی مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں انھوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ جوان کو کافر نہ سمجھے وہ خود کافر ہے۔ پھر وہ کسی کے پیچھے کیوں نماز پڑھیں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔