الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بریلی اور دیو بند کے علماء میں امتیاز کی صورت

سوال

عمر یہ کہتا ہے یہ علماء بریلی اور علماء دیو بند دونوں طرف کے علماء دین ہیں اور دونوں فرقوں میں کشمکش ہے ہر فرقہ یہ کہتا ہے کہ ہم حق پر ہیں اور ہر طرف سے کتابیں تصنیف کی گئی ہیں اور ہر کتاب میں دونوں طرف سے کلام اللہ شریف پیش کیا گیا ہے آیات وحدیث شریف کا ترجمہ ومستند معتبر کتابوں کے حوالے درج فرمائے ہیں اور جب تقریر کرتے ہیں جب بھی دونوں طرف سے کتابوں کے نام اور حدیث شریف سے بیان فرماتے ہیں اب عوام کیا کریں؟

جواب

اس سب تفصیل کے معلوم کرنیکے بعد آپ خود ہی غور کیجئے جواب خود بخود سامنے آجائیگا۔ وہ یہ کہ جب آپ علماء دیو بند سے دریافت کر رہے ہیں اور وہ اپنے طریق کو حق سمجھتے ہیں تو وہ یہی جواب دینگے کہ آپ بھی اسی طریق کو اختیار کیجئے یہ جواب کیسے دے سکتے ہیں کہ غیر حق کو اختیار کریں اصل یہ ہے کہ طالب حق کے پاس اگر دلائل کو پرکھنے کی کسوٹی موجود نہیں ہے تو وہ کچھ وقت ہفتہ دو ہفتہ ایک جماعت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو