الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اعلیٰ حضرت لقب کا حکم

سوال

احمد رضا خانصاب مجدد بھی ہیں اور ان کا لقب اعلیٰ حضرت بھی ہے میں نے تو کسی کتاب میں کسی پیغمبر کیلئے سوائے حضرت، اعلیٰ حضرت خطاب نہیں دیکھا جو لقب حضرت سے بڑھ جائے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

کسی انسان کی تعریف نبی اکرم ﷺ سے زیادہ نہیں، آپ کے مرتبہ کو نہ فرشتہ پہونچا نہ پیغمبر نہ کوئی پہونچ سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو