الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خاں صاحب کی شفاعت کون کریگا

سوال

مکرمی ومحترمی جناب مفتی صاحب اور دیگر علماء کرام حامیان دارالعلوم دیوبند، دام ظلکم العالی، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته بعد عرض حال خدمت میں یہ ہے کہ ہم اہل مغربی بنگال ہیں ہمارے علاقوں اور اطراف میں زیادہ تر اور اکثر لوگ ہمیشہ سے علماء دیوبند کے معتقد معتمد مقتدی ہیں، اس بنا پر ہمارے جملہ مسئلہ ومسائل اور فرائض اور فتاویٰ کو بلا چوں وچرا مانتے اور بسر وچشم تسلیم کرتے ہیں۔

جواب

گرامی نامہ ملا پڑھ کر آپ کی پریشانی کا علم ہوا ایک طبقہ کا مستقل مشغلہ ہی یہ ہے کہ وہ اہل حق علماء سے عوام کو بدظن کرتا رہتا ہے اور اس سلسلہ میں جس قسم کے اعتراضات اس کے امکان میں ہوں شائع کرتا رہتا ہے تقریباً ایک صدی بیت گئی ان اعتراضات کی تردید میں درجنوں کتابیں لکھی گئیں سنّوا اشتہارات کے جوابات دئے گئے ہزاروں اشتہارات شائع کئے گئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو