الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اشتہار مناظرہ مع اہل بدعت کی ایک عبارت کیا انکو مناظرہ کا چیلنج دینا چاہئے

سوال

آکولہ میں رضا خانیوں نے علماء دیوبند پر کافی کیچڑ اچھالا اور انکو بدنام کرنے کیلئے تقریباً پانچ اشتہار نکالے ہم نے صبر سے کام لیا جب شہر کی فضا خراب ہونے لگی تو ہم نے بھی اشتہار نکالا اس اشتہار کی ایک عبارت محل اعتراض بنی ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ (ہر دو فریق دس دس ہزار روپئے پیشگی رقم بطور ضمانت گورنمنٹ کے پاس جمع کر دے اس رقم سے صرف ججوں کے اخراجات ادا کئے جائیں گے اور بقیہ رقم غالب فریق اپنی صوابدید پر دینی امور میں خرچ کریگا) قوسین کی عبارت میں شرط کی شکل ہے یا نہیں یہ جائز ہے یا نہیں (پوسٹر مطبوعہ سوال کے ساتھ ہے)

جواب

ان کا تو سرمایہ زندگی ہی اکابر دیو بند کو گالیاں دے کر اپنا ایمان تباہ کرنا اور مخلوق کو گمراہ کرنا ہے۔ ابتداء مناظرہ کا چیلنج روپیہ فراہم کرنے کا ذریعہ ہے پھر جلسہ اسٹیج اشتہار۔ مناظرین کے مصارف، کتابوں کی فراہمی وغیرہ وغیرہ غرض بہت بڑا بل بن جاتا ہے اور اچھے خاصے وقت کیلئے گزارہ کا بلکہ عیش وعشرت کا انتظام ہو جاتا ہے اگر مناسب طریقہ پر مناظرہ کو ٹلا دیا جائے تو در حقیقت یہی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو