اعلیٰ حضرت بریلوی کا ایک ملفوظ، کیا خانصاحب مسلمان ہیں؟
سوال
مولانا احمد رضا خاں صاحب نے اپنی کتاب الملفوظ حصہ سوم ص ۳۰۰ پر یہ عبارت لکھی ہے (ازواج مطہرات انبیاء علیہم السلام کے قبور میں پیش کی جاتی ہیں اور وہ ان سے شب باشی فرماتے ہیں) کیا یہ عبارت حضور علیہ السلام کی شان میں گستاخی ہے ایسا لکھنے والے اور ایسا کہنے والے کیلئے شرعاً کیا حکم ہے کیا یہ عبارت علامہ زرقانی کی شرح مواہب لدنیہ میں چھٹی جلد ص ۱۶۹ پر لکھی ہے کیا علماء دیو بند نے مولانا احمد رضا خاں کو بھی گستاخ رسول اور کافر یا بددین ہونے کا فتویٰ دیا ہے یہ رضا خانی کونسا فرقہ ہے؟
جواب
بریلی کے اعلی حضرت احمد رضا خاں کے ملفوظ میں یہ بات اس طرح موجود ہے مواہب لدنیہ میں لفظ یبیت ہے خاں صاحب نے لفظ شب باشی لکھا ہے۔ جس کا مطلب عرف عام میں شوہر بیوی کے تعلقات خصوصی کو انجام دینا ہوتا ہے اس وجہ سے ان پر اعتراض ہے خاں صاحب نے وصیت کی ہے کہ میرے دین ومذہب پر عمل کرنے کو جو کہ میری کتابوں میں موجود ہے ہر ایک فرض سے اہم فرض سمجھیں اور اتباع شریعت کو حتی الامکان لازم…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔