دیوبندیت اور بریلویت
سوال
اختلافات علماء کی برکت سے آج کل مذہب حنفی میں دو فرقہ ہو گئے ہیں اور دونوں فرقوں کا دعوی نجات ہے، ایک فرقہ بریلوی اور دوسرا دیو بندی، ان دونوں میں کونسا فرقہ قابل عمل ہے۔ بصورت نا قابل عمل اس کے وجوہ،
جواب
اختلاف روایات، تعارض نصوص، تنسیخ احکام وترتیب احکام اور تصادم ادلہ کی وجہ سے علماء حقانی میں اختلاف ہوا جس کی برکات اہل علم محققین ومتبعین مذہب پر مخفی نہیں علماء دیو بند اور فرقہ بریلویہ میں چند مسائل میں اختلاف ہے نصوص قرآنیہ احادیث نبویہ (على صاحبها الف تحية)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔