الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

علمائے دیو بند کے متعلق فتویٰ

سوال

ایک شخص کا کہنا ہے کہ مولوی حشمت علی حنفی مذہب کے بہت بڑے عالم اور مفتی ہیں اور اگر کسی شخص کا اعتقاد ایسا ہو (ایک دیو بندی عقیدہ والے آدمی کی طرف اشارہ کر کے) وہ کافر ہے اور جتنے بھی ایسے عقیدے والے ہیں وہ سب کافر ہیں۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا دراصل سب دیو بندی عقیدے والے کافر ہیں (نعوذ باللہ) اور یہ حشمت علی کون ہے اس سے فتنہ اور فساد کا اندیشہ ہے۔

جواب

دیو بند میں ایک مدرسہ دار العلوم ہے، جو اکابر اہل اللہ عرفاء واہل علم نے قائم فرمایا ہے۔ اس میں قرآن پاک، حدیث شریف، تفسیر، فقہ وغیرہ دینی علوم کی تعلیم ہوتی ہے۔ جس کو ایک سوسال سے زائد مدت گذر چکی ہے۔ یہاں سے پڑھ کر بے شمار علماء دنیا بھر میں دینی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو