اسلامی حکومت کہیں نہیں، اس کی وجہ
سوال
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی صاحب نے اپنی کتاب حقوق الزوجین ص ۹۷ سے ص ۱۰۸ تک میں ارتداد احد الزوجین، خیار بلوغ، ولایت اجبار کی شرائط اور مہر کے متعلق اپنی جن فقہی آراء کا اظہار فرمایا ہے کیا وہ صحیح ہیں؟ اگر نہیں تو رہنمائی فرمائی جائے۔ (۲) جب کہ اسلام مکمل نظام حیات ہے اور انسانی فطرت کے عین مطابق ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ آج دنیا کے کسی بھی ملک میں صحیح نظام نہیں، اسلامی حکومت قائم نہیں کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ اسلامی حکومت کے قوانین انسان کے مزاج کے مطابق امور خیر و فلاح کے حامل نہیں، کیونکہ اگر ان میں…
جواب
(۱) بیس سال سے زائد عرصہ ہوا جب وہ کتاب جماعت اسلامی کے ایک مبلغ نے دی تھی، اس وقت مطالعہ کر کے جو باتیں اسمیں فقہ حنفی کے خلاف تھیں وہ لکھ کر ان کو دیدی تھیں کتاب بھی واپس کر دی تھی اب نہ کتاب پاس ہے نہ وہ ان کے تفردات موجود ہیں، ایک حقوق الزوجین ہی کیا مودودی صاحب تو فقہ اور کلام میں ایک خاص مسلک رکھتے ہیں، جیسا کہ خود انہوں نے تصریح کی ہے، وہ اپنے اس مسلک میں کسی مجتہد کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔