جماعت اسلامی پر غور کرنے کیلئے بنیادی أمور جن سے اس کا حکم واضح ہو جاتا ہے
سوال
(۱) جماعت اسلامی بر سر حق ہے یا گمراہ ہے؟ اور اس کے بنیادی عقیدہ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (۲) اس جماعت کے افراد کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ (۳) اس جماعت کی مخالفت کرنا ہمارے لئے درست ہے یا غلط؟ (۴) مدارس دینیہ میں اس جماعت کے افراد کی خدمت قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ (۵) اس جماعت کے اجتماعات میں شرکت کرنا اور اسکا لٹریچر پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
چند امور عرض ہیں ان پر غور فرمائیں۔ (۱) صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا سب سے پہلا طبقہ ہے جن کو حضور اکرم ﷺ نے دینِ اسلام کی تعلیم دی، ان کے قلوب میں اس کا یقین راسخ فرمایا اور ان سے عمل کرا کے ان کی زندگی میں راسخ کیا، تمام امت کیلئے ان پر نقل دین میں اعتماد لازم ہے کسی صحابی نے کوئی بات حضور اکرم ﷺ کی طرف غلط اور جھوٹ منسوب نہیں کی، تمام صحابہ کرام کا دامن اس سے پاک…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔