عصمت انبیاء علیہم السلام کے متعلق مودودی مسلک
سوال
ایک عالم یہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے بالا رادہ نبی سے کسی نہ کسی وقت اپنی حفاظت اٹھا کر لغزشیں ہو جانے دی ہیں تا کہ لوگ انبیاء کو خدا نہ سمجھیں اور جان لیں کہ یہ بھی بشر ہیں، کیا یہ فرمانا اصولاً صحیح ہے؟ اب تک انبیاء کے متعلق علماء سے یہی سُنا ہے کہ وہ معصوم ہوتے ہیں، کیا اس طرح ان کی عصمت پر دھبہ نہیں آتا؟
جواب
انبیاء علیہم السلام کو بشر ہی سمجھا جائے خدا نہ سمجھا جائے اس مقصد کیلئے ان سے لغزشوں کا صادر کرانا اور اپنی حفاظت کا اٹھا لینا یہ ایک ایسی بات ہے کہ ان عالم صاحب سے پہلے شاید کسی نے نہ کہی ہو، نہ لکھی ہو، نہ کسی کے خیال میں آئی ہو، نہ حضور اکرم ﷺ کے وقت میں یہ وجہ بیان کی گئی، خدا اور بشر میں فرق کرنے کیلئے عوارض بشریت اتنے ہیں کہ ان کو دیکھ کر کسی کے ذہن میں بھی یہ بات نہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔