الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنگ جمل اور جنگ صفین کو عوام کے سامنے بیان کرنا

سوال

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا وحضرت علی وحضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کے باہمی نزاع واختلاف لوگوں میں بیان کرنا اور اس پر تنقید کرنا کیسا ہے؟

جواب

انکے معاملات کیلئے محمل حسن تجویز کرنا لازم ہے، اس کیلئے حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی کتاب ازالۃ الخفاء وغیرہ بہت مفید ہیں ہرگز ان کی شان میں بے ادبی اور گستاخی نہ کی جائے کہ یہ ایمان کیلئے خطرناک ہے ایسے واقعات کو عوام کے سامنے بیان نہ کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو