صحابہ پر تنقید بطریق مودودی صاحب
سوال
ابوالاعلیٰ مودودی کے خود ساختہ اصول پر عمل کرنا اور بزرگانِ ملت وصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوپر تنقید کرنا کیسا ہے؟
جواب
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم خصوصاً اکابر مهاجرین وانصار سے خوشنودی حق تعالیٰ نصوص میں مذکور ہے ان کے اتباع کا حکم ہے، جو شخص ان اکابر کی شان میں ناشائستہ کلمات کہے اس پر حدیث شریف میں لعنت آئی ہے اور بعد والے جو اکابر واسلاف انکے طریق پر چلے اور انکا اتباع کیا وہ بھی سب قابلِ احترام ہیں، اگر ان حضرات پر تنقید کر کے انکو مجروح کر دیا جائے تو پھر صحیح طور پر دین کے ہم تک پہونچنے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔