الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسئلہ تقلید اور جماعت اسلامی

سوال

آپکی خدمت میں چند سوالات ارسال کئے تھے سب کے جوابات تو آپنے دیدیئے مگر مودودی جماعت کے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا بلکہ ٹلا دیا کہ فلاں جگہ سے دریافت کر لو، اب مکرر گذارش ہے کہ ہمیں صاف صاف بتایا جائے کہ مودودی صاحب کا عقیدہ کیا ہے؟ اور وہ مسائل میں کسی امام کے پابند و مقلد ہیں، حنفی ہیں، یا شافعی ہیں، یا اہل حدیث ہیں، براہ کرم صاف صاف بتایا جائے اور دلیل کیساتھ مع حوالہ ونقل عبارت مفصل جواب تحریر کیا جائے۔

جواب

میں نے پہلے آپکے جواب میں لکھ دیا تھا کہ اس جماعت کے عقائد و اعمال کو خاص کر یہ چیز کہ وہ کس کے مقلد ہیں خود ان سے ہی دریافت کیا جائے صاحب عقیدہ اور صاحب عمل کے ہوتے ہوئے کسی اور سے دریافت کرنے کی کیا ضرورت ہے، عقیدہ ایک قلبی چیز ہے جس کو صاحب عقیدہ خود ہی بہتر بیان کر سکتا ہے، عمل کی بناء عقیدے پر ہوتی ہے، اس کیلئے ہندوستان اور پاکستان کے دو پتے بھی تحریر کر دیئے تھے جہاں اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو