مودودی صاحب کی ایک کتاب سے متعلق مشورہ
سوال
مولانا مودودی کی ایک کتاب کے بارے میں مشورہ طلب کیا، جس کا حسب ذیل جواب دیا گیا۔
جواب
آپکی مرسلہ کتاب پہونچی جس کے متعلق آپنے داخلِ نصاب کرنے کا مشورہ طلب کیا ہے، اولاً معذرت پیش کرتا ہوں کہ جواب میں تاخیر ہوگئی۔ زحمت انتظار کو معاف فرمائیں، صورت یہ پیش آئی کہ کتاب الماری میں دوسری کتابوں کے ساتھ رکھ دی تھی، جب ہی باہر جانا ہو گیا، تو طلباء نے دیمک کے ڈر سے سب کتابوں کو دھوپ دی، واپسی پر دیکھا تو کتاب وہاں نہیں تھی، معلوم ہوا کہ غیر مجلد کتابیں مخلوط ہو گئیں،…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔