الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مفید الاسلام کی عمارت کا افتتاح شیعہ بوہرہ کے پیشوا کے ہاتھوں

سوال

ایک رفاہِ عام ادارہ ہے، جسکے ماتحت ایک تعلیم گاہ ہے، جسمیں مسلم بچیوں کیلئے پردہ کے ساتھ پرائمری سے ہائر سکنڈری تک تعلیم کا انتظام ہے اور دو ہزار بچیاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں، اسکے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ہے اور اس اسکول کو اس سال کا لج بنا دیا گیا ہے، شبینہ مدرسہ بھی ہے، دوسرا شعبہ لاوارث لاش کا، روزانہ پانچ سے دس تک تجہیز وتکفین کرتا ہے، اس کیلئے ۱۳ ایمبولنس گاڑیاں ہیں، دو غسال دو غسالہ ہیں، مساکین جو بالکل بے سہارا ہیں، ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے، اس ادارہ کے اخراجات بہت ہیں، بوہرہ کے پیشوا سیدنا برہان الدین…

جواب

آپ ہرگز اس کا ارادہ نہ کریں۔ مفید الاسلام کی عمارت کا افتتاح مضرالاسلام سے کرانا سخت ممنوع ہے، حق تعالیٰ آپ کی اعانت فرمائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو