روافض کا ذبیحہ بمجبوری
سوال
علاقہ لداخ کے اندر مسلمانوں کے مقابلے میں روافض کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں، اکثر وبیشتر ہوٹل روافض کے ہیں جس کی وجہ سے ان کے ہوٹلوں پر کھانا پڑتا ہے، اب سوال یہ ہے ان لوگوں کا تیار کردہ گوشت وغیرہ کھانا جائز ہے یا نہیں؟ یعنی وہ لوگ اپنے ہاتھ سے ذبح کرتے ہیں، جواب سے نوازیں؟
جواب
اگر ان کے متعلق یہ تحقیق نہیں کہ ان کے عقائد قرآن کریم کے خلاف ہیں تو ان کے ہوٹل میں ذبیحہ کھانے کی گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔