شیعوں کے بعض اعتراضات کے جوابات
سوال
آج کل ایک بلا مسلط ہے، یہاں کے تھانہ انچارج آج کل ایک شیعہ اقتدار حسین جعفری ہیں، اپنے مذہب کے سلسلہ میں بحث مباحثہ بہت کرتے ہیں، بندہ کو بہت مجبور کیا تو جواب دینا پڑا، بحث کے دو دور ہو چکے ہیں، پہلے دور میں طے ہوا کہ کتابوں کے حوالے صرف قرآن پاک بخاری ومسلم اور تاریخ کے سلسلہ میں تاریخ الخلفاء، اس کے علاوہ کسی کتاب کا اعتبار نہیں، دوسری دفعہ امور ذیل پر بحث ہوئی، انہوں نے بیان کیا، (۱)
جواب
اگر آپ کے حریف نے قرآن کریم بخاری ومسلم، تاریخ الخلفاء کے حوالہ کو تسلیم کرنے کا اقرار کر لیا تو بہتر ہے، معاملہ بہت سہل ہے۔ یہی تفصیل صفحہ نمبر ۱۲۴ فصل في نبذ من اخبار على وقضاياه وكلماته، میں ہے۔ (۲) بخاری شریف ص: ۹۹۵ / كتاب الفرائض، باب قول النبي ﷺ لا نورث ماتركناه صدقة اس میں ہے، قال فهجرته فاطمة فلم تكلمه حتى ماتت یعنی حدیث پاک سن کر حضرت فاطمہ نے اپنا مطالبہ میراث ترک کر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔