الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرض لیکر مکان کرایہ پر دینا

سوال

ایک شخص نے اپنے کرایہ دار سے کہا کہ تو مجھے پانچ ہزار روپیہ دیدے جب تک تیرا روپیه ادا کر نہ کر دوں اس وقت تک تجھ سے مکان کا کرایہ نہیں لونگا، تو یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

پانچ ہزار روپیہ اس شرط پر قرض لینا کہ واپسی تک دوکان یا مکان کا کرایہ نہ لے گا، یہ سود ہے جو کہ ناجائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو