حقہ پینا اور قرض لیکر دوسروں کی خدمت کرنا
سوال
زید مفلس ہو گیا لیکن غیر مسلم فاسق سادھو اور دیندار کی خدمت قرضہ سے کرتا رہتا ہے، لیکن ادھار ادا کرنے کا نام نہیں لیتا، اور حقہ نوشی کا اس قدر زور ہے کہ منہ سے بد بونکلتی ہے، کسی کام نام لے کر جھوٹی تاویلات پیش کر کے بچاؤ کرتا ہے، تو ایسے شخص کے بارے میں شرعی ضمان کیا ہے؟
جواب
قرض حقوق العباد میں سے ہے، حضور اکرم ﷺ کی خدمت اقدس میں ایک جنازہ لایا گیا نماز کیلئے دریافت فرمایا کہ اس نے کوئی قرض چھوڑا ہے، عرض کیا گیا ہے کہ جی ہاں پھر دریافت فرمایا کہ ادا کرنے کیلئے بھی چھوڑا ہے، تو معلوم ہوا کہ نہیں چھوڑا، تو حضور ﷺ نے اس کے جنازہ کی نماز پڑھانے سے انکار کر دیا تھا، احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ دو پیسے (قلیل مقدار)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔