حج کیلئے پرائیویٹ فنڈ سے قرضہ
سوال
زید کسی فرم کا ملازم ہے وہ عازم تبلیغ اور عازم حج بیت اللہ ہو کر ایک سال کے لئے حجاز مقدس کا سفر کرنا چاہتا ہے، زاد سفر کے لئے اُسے اپنے پر ویٹ فنڈ سے قرضہ لینا ہوگا، پرائیویڈنٹ فنڈ یا دیگر فنڈ سے قرض لینے کی شرط یہ ہے کہ وہ قرض یا تو مکان بنانے کے لئے یا لڑ کی یا بہن کی شادی وغیرہ ہی کے نام پر مل سکتا ہے، اس کے بعد اس کی تنخواہ سے بینک کے سود کے ساتھ ہر ماہ رقم وضع ہوتی رہے گی اب مسئلہ یہ ہے کہ : (الف) پرائیویڈنٹ والے قرض سے زید کے مذکورہ بالا ہر وہ مقاصد کی تکمیل میں کوئی شرعی قباحت تو نہیں۔ (ب)
جواب
زید اس سال بھر کی جدو جہد کے ذریعہ جنت میں مکان بنانا چاہتا ہے جس کی ضرورت کا اس کو یہاں کے مکان کی ضرورت سے زیادہ احساس ہے اس مقصد کے لئے اس کو روپیہ لینے کی زیادہ ضرورت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔