امام کے ذمہ مسجد کا قرض ہے اسکی وصولی کی صورت
سوال
ایک جگہ مسجد میں امام رہتا تھا اور امام صاحب کا فصلانہ تھا جس سے امام صاحب کے اخراجات پورے ہوتے تھے، جس وقت فصل کا وقت آیا یعنی فصل کٹنی شروع ہوئی تو امام صاحب کے اوپر الزام اٹھایا گیا، یہ خدا بہتر جانتا ہے کہ وہ الزام سچ ہے یا جھوٹ بہر حال اس الزام کی گرفتاری میں امام صاحب تشریف لے گئے، تمام فصلانہ چھوڑ کر، اب امام کا ایک آدمی رہ گیا فصلانہ لینے کی غرض سے، چند آدمیوں نے فصلانہ باقی نہیں دیا اور کسی مجبوری کی وجہ سے امام نے مسجد کے پیسے سے کچھ قرض لیا تھا، تو جس وقت امام وہاں سے چلے کوئی پیسہ اپنے پاس نہیں تھا، اب…
جواب
امام صاحب کا جواب صحیح ہے اس کے موافق عمل کیا جاوے مسجد کا پیسہ چھوڑنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔