قرض لیکر اس کی واپسی کیلئے اقساط مقرر کرنا
سوال
(۱) زید، بکر کو ۳۰ ہزار روپے میں اپنا مکان قسط پر فروخت کرتا ہے، اور ہر ہفتہ دو ہزار روپے ادا کرتا ہے، بعدہ ہر سال ایک ایک ہزار روپیہ ادا کرنے کا متعین کرتا ہے، تو یہ طریقہ شرعی درست ہے؟ (۲) میں یہ مخصوص شرط عائد کرنی ہوتی ہے کہ زید کی مماتی کے بعد زید کا کفن دفن اور قرضہ و غیرہ ان قسطوں میں سے ادا کر کے بقایا رقم میرے ورثاء یعنی زید کے وارث داروں کو از روئے شریعہ تقسیم کر دی جائے، اور زید کے ورثاء لوگ پاکستان رہتے ہیں، اور وہاں پیسے حصہ دار کو پہنچانے کا یہاں کی گورنمنٹ کا قانون نہیں ہے، تو یہ نظام جائز ہے کہ…
جواب
مکان کی مجموعی قیمت طرفین کی رضا مندی سے مقرر ہو گئی اور اس کی ادائے گی کے لئے قسطیں طرفین نے منظور کر لی اور ان قسطوں میں کچھ تفاوت بھی رکھا کہ پہلی قسط اتنے روپے کی ہوگی، دوسری اتنے کی تو شرعاً یہ طریقہ درست ہے اس میں کوئی خرابی نہیں، یہ شرط عائد کرنا بھی درست ہے کہ انتقال بائع کے بعد بقیہ قسطوں میں تجہیز و تکفین کر کے ورثاء پر تقسیم کر دیں، پھر جو ورثاء دیگر ممالک میں ہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔