الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ابراء دین معلق

سوال

زید کا نکاح ہندہ کے ساتھ ہوا بہت دن تک زید کے متعلقین اور ہندہ کے متعلقین کے درمیان تعلقات استوار رہے پھر بعض وجوہ سے دونوں کے متعلقین کے درمیان کچھ شکر رنجی ہوگئی، اس اثناء میں یہ بات معلوم ہوئی کہ اب اگر ہندہ اپنے میکہ میں گئی تو میکہ والے اس کو پھر رخصت نہ کریں گے، اس بات کے معلوم ہونے کے بعد بار بار ہندہ کے میکہ والے آتے رہے مگر زید کے متعلقین ہندہ کو رخصت کرنے پر تیار نہ ہوئے، بالآخر ہندہ کے میکے والوں کی طرف سے ایک آدمی نمائندہ بن کر آئے اور انہوں نے کہا کہ میں اس کے رخصت کرانے کی ذمہ داری لیتا ہوں آپ لوگ اس…

جواب

بظاہر تو یہ ضمانت ہے لیکن یہ حقیقۃً ابراء عن الدین ہے جس کو معلق بالشرط کیا گیا ہے، ابراء کو معلق بالشرط کرنا صحیح نہیں” كما لا يصح تعليق الابراء عن الدين بشرط محض كقوله لمديونه اذا جاء غدا وان مت بفتح التاء فانت برئ من الدين اوان مت من مرضك هذا اوان مت من مرضى هذا فانت في حل من مهرى فهو باطل لانه مخاطرة وتعليق اه درمختار“، جو روپیہ بطور دین پہلے سے واجب الاداء ہے رخصت نہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو