الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیداوار کی قلت کی وجہ سے قرض لیکر کھایا اور زمین کی پیداوار کی دیکھ بھال کی اس لئے قرض ڈالنا کیسا ہے؟

سوال

والدین کے انتقال کے بعد ہم دونوں بھائیوں نے ساری جائیداد کو نصف نصف تقسیم کر لیا ہے، ہم دونوں بھائیوں کی صرف ایک بہن ہے۔ تقسیم جائیداد کے وقت ہمشیرہ کو جائیداد سے محروم رکھا گیا، اس لئے کہ بڑے بھائی صاحب ہمشیرہ کو حصہ دینے پر آمادہ نہ ہوئے، اب احقر نے موجودہ نصف حصہ میں سے ہمشیرہ صاحبہ کو پانچواں حصہ دینے کا پختہ عزم کر لیا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ جائیداد کی تقسیم کے وقت تقریباً پندرہ سو روپے احقر کے ذمہ بڑے بھائی صاحب نے قرض ڈالے ہیں، احقر نے بڑے بھائی سے دریافت کیا کہ یہ قرض کیسے ہوا، مجھ کو اس سے کیا تعلق…

جواب

آپ کو اس صورت میں ہمشیرہ پر یہ قرض ڈالنے کا حق نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو