حق واجب نہ ادا کرنا
سوال
ایک آدمی نے کہا کہ تم کچھ پیسے دیدو میں دغا نہیں کرونگا، اس پر حلف اٹھایا قسم کھائی پھر اس نے کہا کہ اچھا تو قسم اتار دے، اس نے کہا کہ اتار دی، تو اس نے کہا کہ اب کچھ نہیں دیتا، ایسے آدمی کا کیا حکم ہے؟
جواب
جو شخص کسی کا حق واجب ادا کرنے پر قادر ہو کر بھی ادا نہ کرے وہ ظالم اور غاصب ہے، سخت گنہگار ہے، قسم نہ کھاتا تب بھی ادا کرنا لازم تھا، قسم اتارنے سے بھی وہ بری نہیں ہوا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔