دھان کا قرض
سوال
دھان کے بدلے دھان لینا یا دینا بطور قرض کیسا ہے؟
جواب
اگر دھان بطور قرض لئے پھر اسی قدر دھان واپس کر دیئے کمی زیادتی نہیں کی تو یہ شرعاً درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
دھان کے بدلے دھان لینا یا دینا بطور قرض کیسا ہے؟
اگر دھان بطور قرض لئے پھر اسی قدر دھان واپس کر دیئے کمی زیادتی نہیں کی تو یہ شرعاً درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو