الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرض کی ادائیگی کی صورت

سوال

احقر کی ایک ہمشیرہ کا انتقال والد صاحب کی زندگی میں آپریشن کے ذریعہ ایک بچی ریحانہ تولد ہو کر انتقال ہوا تھا، ان ہمشیرہ کی شادی میں والد صاحب نے ایک مکان جہیز میں دیا تھا، بچی ریحانہ کی پرورش والدہ ہی نے کی ہے، اور اب بالغ ہو چکی ہے، جہیز میں دیئے ہوئے مکان کو والد صاحب نے اپنی زندگی میں ضرورتاً پندرہ سو روپیوں میں فروخت کر کے، اس رقم کو خرچ کر لیا تھا، بعد ازاں والد نے ایک اور مکان فروخت کر کے ریحانہ کی رقم پندرہ سو کے بجائے پچیس سو روپے علیحدہ کر کے محفوظ کر دیئے تھے لیکن بعد میں ان روپیوں سے ایک انجن اور پمپ…

جواب

(۱) جس کا قرض ہے اس سے معاملہ کر لیا جائے، وہ اگر رضامند ہو کہ زمین لے لے تو زمین دے دی جائے، اگر وہ نقد کا طالب ہو تو زمین فروخت کر کے اس کی قیمت دیکر قرض ادا کر دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو